Swat

کبل،دس سالہ بچہ بندوق چل جانے سے انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ مانڑئی میں دس سالہ بچہ بندوق چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔ عرفان اللہ والد کی بندوق سے کھیل رہا تھا کہ لوڈڈ بندوق چل جانے سے گولی بچے کو لگی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔