Swat +A -Aمنگلور،ایک شخص پاؤں پھسلنے سے گر کر انتقال کرگیا May 25, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) منگلور کے علاقہ گھڑئی کلے میں ایک شخص پاؤں پھسلنے سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ شوال ولد جہانزیب ساکن سخاکوٹ حال گھڑئی کلے گھر جارہا تھا کہ گیلے فرش پر پاؤں پھسلنے سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement