Swat

خوازہ خیلہ، کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹھیکداری میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ محمد رشید ولد محمد یونس رات کا کھانا کھا کر سونے کے لئے اپنے کمرے گیا جہاں پنکھے کی تار ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔