Swat

فضا گٹ پہاڑی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے سیاحتی علاقہ فضا گٹ کی پہاڑی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ نے قریبی جنگل کو لپیٹ میں لے لیا۔ آخری اطلاعات آنے تک ریسکیو کے فائر فائٹر آگ بجھانے میں مصروف تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔