Swat

شنگردار، رکشہ سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام) شنگردار میں رکشہ سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔60 سالہ محمد رحمان ولد محمد زمان سکنہ اوڈیگرام رکشہ میں بریکوٹ جارہا تھا کہ شنگردار کے مقام پر رکشہ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔