Swat

بریکوٹ ابوہا،35سالہ شخص سات ماہ سے لاپتا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ کے علاقہ ابوہا سے 35سالہ شخص عثمان علی المعروف پان ولد دوا خان سات ماہ سے لاپتا ہے جس کا دماغی توازن ٹھیک نہیں۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو، تو مقامی پولیس سٹیشن یا تھانہ غالیگے سے رابطہ کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔