(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل پولیس نے بائیک لفٹر گروہ کو پکڑ کر ان سے چوری شدہ 11 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔ تھانہ کبل کی حدود میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوا تھا۔ گذشتہ روز ایس ایچ او نے اطلاع پر چھاپا مارا جہاں ملزمان انور رحمان اور عاشق رحمان سکنہ اسبنڑ دیر لوئر کو گرفتار کرکے ان کے ڈیرہ سے چوری شدہ گیارہ موٹر سائیکل برآمد کیں۔
Swat
