Swat

کالام، ’’سود‘‘ پر رقم دینے والے کے خلاف سود ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام میں ’’سود‘‘ پر رقم دینے والے شخص کے خلاف کے پی کے سود ایکٹ 2016ء کے تحت پہلا مقدمہ درج کردیا گیا۔ ایس ایچ او بحرین نے ملزم محمد یوسف کے خلاف سودی کاروبار کرنے پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔