Swat +A -Aچارباغ، دریاکے کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد June 18, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام) چارباغ میں دریائے سوات کے کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوگئی۔ مقامی لوگوں نے ریسکیو1122 کو اطلاع دی جس پر اہلکاروں نے دریا سے لاش نکال کر شناخت کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کیا۔ اشتہار / Advertisement