Swat +A -Aمینگورہ سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار June 26, 2021 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعہ کی سہ پہر تیز ہوا اور آندھی کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو کافی دیر تک جاری رہا جس کی وجہ سے گرمی کا زور کم اور موسم خوشگوار ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement