Swat

سوات، مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور کم ہوگیا۔ جمعرات کو سخت گرمی کے بعد سہ پہر کے وقت مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی جس کے بعد گرمی کازور کچھ کام ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔