Swat

سوات، دریا میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

(باخبرسوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں نہاتے ہوئے 20 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ شہسوار سکنہ تندوڈاگ گرمی کے باعث دریا میں نہا رہا تھا کہ ڈوب گیا۔ بعد میں ریسکیو کے غوطہ خوروں نے اس کی لاش دریا سے نکال لی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔