Swat +A -Aسوئی گیس ملاکنڈ ڈویژن کاانچارج، سینئر انجینئر کے عہدہ پر ترقی پاگیا July 10, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)محکمہ سوئی گیس ملاکنڈ ڈویژن کے انچارج میاں میرویس سعید کو سینئر انجینئر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ میاں میرویس سعید کو بہترین کارکردگی اور سینیارٹی کی بنیادپر اگلے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ اشتہار / Advertisement