Swat

مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل بدھ اور جمعرات کو بھی وقفے وقفے سے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔