Swat

محلہ بنڑ سنہری مسجد سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ بنڑ سنہری مسجد سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش ملنے والا شخص نشئی لگتا ہے، تاہم لاش کی شناخت نہ ہوسکی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔