Swat +A -Aسوات، شہر اور بیشتر علاقوں میں تیز بارش سے موسم خوشگوار August 9, 2021 11 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر اور سوات کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اتوار کی سہ پہر شہر اور گرد نواح میں اندھی کے بعد تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جو کافی دیر تک جاری رہا۔ اشتہار / Advertisement