Swat +A -Aمینگورہ، خاتون پولیس اہلکار کا قاتل سابق شوہر گرفتار August 14, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں خاتون پولیس اہلکار کے قاتل ان کے سابق شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایچ اُو مجیب عالم خان کے مطابق ملزم پیر جان قتل کے بعد فرار ہوگیا تھا۔ گذشتہ روز ایک اطلاع پر عثمان آباد سے اس کو گرفتار کرلیا گیا۔ اشتہار / Advertisement