Swat

کالام، 70 سالہ شخص دریامیں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام میں 70 سالہ شخص دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق عبدالمالک ولد غریب شاہ کالام بازار میں پاؤں پھسلنے سے دریا میں ڈوب گیا، جن کی لاش بعد میں پشمال کے مقام پر دریائے سے نکال دی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔