Swat

سوات، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سردہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ پیر کو مینگورہ شہر اور بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج منگل کو بھی کئی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔