Swat +A -Aمدین گجر بنڑ شینکو، آسمانی بجلی گرنے سے جواں سال لڑکی جاں بحق August 31, 2021 10 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مدین کے علاقہ گجر بنڑ شینکو میں آسمانی بجلی گرنے سے جواں سال لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ گرج چمک کے ساتھ بجلی گرنے سے 17 سالہ مسماۃ(م) دختر رستم موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ اشتہار / Advertisement