Swat +A -Aسیدو شریف، تیز رفتاری کی وجہ سے کم سن موٹر سائیکل سوار گر کر انتقال کرگیا September 3, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ بت کڑہ نمبر2 (گل کدہ نمبر 2) میں تیز رفتاری کے نتیجے میں 14 سالہ رحمت اللہ موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہوگیا۔ بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگیا۔ اشتہار / Advertisement