Swat +A -Aسوات، لاک ڈاؤن میں بھی تجارتی مراکز کھلے رہے September 5, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور دوسرے علاقوں میں لاک ڈاؤن کے دوران بھی ہفتہ کو تجارتی مراکز کھلے رہے۔ مینگورہ شہر کے تمام بازار کھلے تھے۔ دوپہر کے بعد پولیس نے چند دکانوں کو زبردستی بند کیا۔ اشتہار / Advertisement