Swat +A -Aبحرین میں 22سالہ نوجوان نے دریائے سوات میں چھلانگ لگاکر خودکشی کی September 7, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین میں 22سالہ نوجوان نے دریائے سوات میں چھلانگ لگاکر خودکشی کی۔ اشتیاق المعروف جانی نے درولئی پل سے نامعلوم وجوہات کی بناء پر چھلانگ لگائی۔ اخری اطلاعات تک لاش کی تلاش جاری تھی۔ اشتہار / Advertisement