Swat +A -Aسوات، بارش سے موسم خوشگوار September 9, 2021 19 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بدھ کو مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج جمعرات سے ہفتہ کے روز تک سوات کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement