Swat +A -Aسیدو شریف، نوجوان کی نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کشی September 12, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف میں نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق اصغر خان ولد نور ر شید ساکن میاں گانو چم جو تندور کا کام کرتا تھا، نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا کھالی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement