Swat

کبل،لڑکی کی زہریلی دوا کھا کر خود کشی کی کوشش

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل میں سترہ سالہ لڑکی نے زہریلی دوا کھا کر اقدامِ خودکشی کیا۔ مسماۃ (س) زوجہ منصور نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی لی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔