Swat +A -Aاتروڑ، چرواہا پہاڑ سے گر کر جاں بحق September 17, 2021 13 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) وادیِ کالام کے علاقہ اتروڑ میں چرواہا پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اختر ولد قیصر ساکن گبرال بھیڑ بکریاں چراتے ہوئے پہاڑی سے نیچے گرا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement