Swat

سوات، کورونا سے مزید 3 مریض انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج مزید 3 مریض انتقال کر گئے۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق 9 نئے مریضوں کو داخل اور 4 کو صحت یابی کے بعد رخصت کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 46 مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔