Swat

سوات کے وکلا مہنگائی کے خلاف احتجاج کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پشاور بار کونسل کی اپیل پر سوات کے وکلا بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف کل پیر کو ہڑتال کریں گے اور ڈسٹرکٹ بار روم سے نشاط چوک مینگورہ تک احتجاجی ریلی نکالیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔