Swat

سوات یونیورسٹی، ڈاکٹر حسن شیر نے قائم مقام وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے سوات یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔چارج لینے کے بعد انہوں نے سٹاف سے کہا کہ ہم دن رات ایک کرکے اس یونیورسٹی کو چانسلر کی ہدایت کے مطابق صوبے کی مثالی یونیورسٹی بنائیں گے۔ انہوں نے پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کے عہدیداروں پر زور دیا کہ وہ تعمیراتی کام جلد از جلد مکمل کرے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔