Swat

نہم اور 11ویں جماعت کے نتائج کا اعلان یکم نومبر کو ہوگا، سوات بورڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈ جماعت نہم اور 11ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان یکم نومبر کو کرے گا۔ بورڈ کے ناظم امتحانات عمر حسین کے مطابق تمام امیدوار دن گیارہ بجے اپنا نتیجہ بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔