Swat

غالیگے، دریا سے لاش برآمد، شناخت نہ ہوسکی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ غالیگے کی حدود میں واقع علاقہ مانیار میں دریائے سوات سے لاش مل گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو دریا سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق لاش کو شناخت کے لئے رکھ دیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔