Swat +A -Aسوات، وکلا کی مہنگائی کے خلاف ہڑتال، احتجاج بھی ریکارڈ کرایا November 9, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور بار کونسل کی اپیل پر سوات میں بھی وکلا نے مہنگائی کے خلاف ہڑتال کی۔ وکلا ہائی کورٹ، ڈسٹرکٹ و تحصیل کورٹس میں پیش نہیں ہوئے اور موجودہ مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔ اشتہار / Advertisement