Swat

مینگورہ پولیس کی کارروائی، ساڑھے بارہ کلو گرام چرس برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ پولیس نے ساڑھے بارہ کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ اُو مجیب عالم خان نے ایک اطلاع پر لنڈیکس میں چھاپا مار کر چرس برآمد کرکے ڈیلر ذوالقر نین کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔