(باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ محمود خان آج جمعہ کو سوات میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ پی کے4 کا ورکرز کنونشن منگلور گراؤنڈ میں دوپہر دو بجے ہوگا۔ جس سے حلقہ کے ایم پی اے عزیز اللہ گران اور پارٹی کے دیگر رہنمابھی خطاب کریں گے۔
Intiqal