Swat

سوات، شادی شدہ جوان نے اپنی زندگی کا چراغ گُل کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ فیض آباد میں شادی شدہ جوان نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق خان زادہ نے نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھندا ڈال کر چھت سے لٹک کر خودکشی کرلی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔