Swat +A -Aسوات،تمام سی این جی اسٹیشن غیر معینہ مدت کے لئے بند December 7, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں تمام سی این جی اسٹیشنوں کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیا گیا۔ اس سلسلے میں انچارج سوئی گیس میرویس خان نے بتایا کہ گیس بحران اور گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کے لئے تمام سی این جی اسٹیشنوں کو بند کردیا ہے۔ اشتہار / Advertisement