(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں پر برف باری ہوئی. ملم جبہ اور کااام کی چوٹیوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی جس کی وجہ سے سردی نے شدت اختیار کرلی. سیاحوں نے برف باری سے لطف اٹھانے کے لئے سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا۔
Swat
