Swat

مینگورہ، پہاڑی پر پر آگ لگنے سے درخت اور پودے جل کر راکھ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں گنبد میرہ کی پہاڑی پر نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس سے سیکڑوں درخت اور پودے جل گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے بچا کر بجھا دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔