Swat

گلی باغ، دو سالہ بچہ نہر میں ڈوب گیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام)گلی باغ میں دو سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ احمد ولد طاہر بال لے کر گھر سے باہر نکلا، جہاں نہر میں گر گیا۔ بعد میں لوگوں نے بچے کی لاش نہر سے نکال دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔