(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختونخوا بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے سوات میں منعقد کردہ سہ روزہ قائد اعظم بیج کیمپ اختتام پذیر ہوا جس میں ملاکنڈ ڈویژن کے 4 اضلاع سوات، بونیر، شانگلہ، ملاکنڈ کے سکاوٹس نے شرکت کی۔ کیمپ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر تین مینگورہ میں منعقد کرایاگیاجس میں خپل کور ماڈل سکول اینڈ کالج کے دس سکاوٹس طلبہ نے بھی حصہ لیا۔ قائد اعظم بیج کیمپ میں سکاوٹس کی تیاری کے لئے مختلف کورس کرائے گئے۔
Swat
