Swat

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان آج جمعہ کو سوات کا دورہ کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان آج جمعہ کو سوات کا دورہ کریں گے۔ وہ سوات پریس کلب میں نو منتخب کابینہ سے حلف لیں گے اور نئے ڈینٹل کالج کا افتتاح کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔