Swat +A -Aمینگورہ گرین چوک، نشہ نہ ملنے کی وجہ سے ہیرونچی جاں بحق January 15, 2022 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے گرین چوک میں نشہ نہ ملنے کی وجہ سے ہیرونچی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لاش کو شناخت کے لئے رکھا گیا ہے، تاہم شام تک اس کی شناخت نہ ہوسکی۔ اشتہار / Advertisement