Swat +A -Aمٹہ، دو موٹرکاروں میں تصادم، 6 افراد زخمی January 15, 2022 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ شکردرہ میں دو موٹر کاروں میں تصادم کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں سوار 6 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں احسان، فواد، حیات، حارث، شیر محمد اور سردار علی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement