Swat +A -Aچارباغ،گیس کمرے میں بھر جانے سے دو معصوم بچے بے ہوش January 15, 2022 10 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ کے علاقہ ماتور میں گیس کمرے میں بھر جانے سے دو معصوم بچے بے ہوش ہوگئے۔ تین سالہ عبداللہ اور چار سالہ عبدالرحمان کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement