Swat

سیدو شریف، امام مسجد کا بیٹا چھت سے گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف میں امام مسجد کا بیٹا چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ جامع مسجد اللہ اکبر کے پیش امام مولانا قاری عطاء الرحمان کا بیٹا محمد اسعد صدیقی چھت سے پاؤں پھسل کر گر پڑا جس کے نتیجے میں جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔