Swat

بریکوٹ، ہائی ایس میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ہائی ایس گاڑی میں آگ لگ گئی جس سے گاڑی مکمل جل گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے بعد میں آگ پر قابو پالیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔