Swat

رحیم آباد، مین روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں تھانہ رحیم آباد کی حدود میں مین روڈ پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت فضل زادہ ساکن کوزہ بانڈئی کے نام سے ہوئی، تاہم قتل کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہ ہوسکے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔