Swat

غالیگے پولیس کی کارروائی، شراب برآمد، دو ملزم گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)غالیگے پولیس نے شراب برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اطلاع ملنے پر ایس ایچ او روشن علی خان نے لنڈاکے چیک پوسٹ پر گاڑی سے پانچ بوتل شراب اور ایک پستول برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔