Swat

گبین جبہ،سہ روزہ اسکی سپورٹس فیسٹول شدید برف باری کی وجہ سے موخر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)جمعہ کو گبین جبہ میں شروع ہونے والا سہ روزہ اسکی سپورٹس فیسٹول شدید برف باری کی وجہ سے موخر کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنرسوات جنید خان کے مطابق اب اسکی اسنو فیسٹول اتوار کو شروع ہوگا اور منگل کو اختتام پذیر ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔